مؤطا امام مالک - کتاب قصر الصلوة فی السفر - حدیث نمبر 328
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ لَا يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْ أَحَدٍ وَلَا يَدَعُ أَحَدًا يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ
نمازی کے سامنے سے چلے جانے کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر نہیں گزرتے تھے نماز میں کسی کے سامنے سے اور نہ اپنے سامنے سے کسی کو گزرنے دیتے تھے۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar would neither pass in front of anyone, nor let anyone pass in front of him.
Top