مؤطا امام مالک - کتاب قصر الصلوة فی السفر - حدیث نمبر 338
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ لَا يَقْنُتُ فِي شَيْئٍ مِنْ الصَّلَاةِ
صبح کی نماز میں قنوت پڑھنے کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر قنوت نہیں پڑھتے تھے کسی نماز میں
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar did not say qunut in any of the prayers.
Top