مؤطا امام مالک - کتاب قصر الصلوة فی السفر - حدیث نمبر 341
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَلَائِکَةُ تُصَلِّي عَلَی أَحَدِکُمْ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ الَّذِي صَلَّی فِيهِ مَا لَمْ يُحْدِثْ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ
نماز کے انتظار کرنے کا اور نماز کا جانے کا ثواب۔
ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے فرشتے دعا کرتے ہیں کہ اس شخص کے لئے جو بیٹھا رہے اس جگہ میں جہاں وہ نماز پڑھ چکا ہے جب تک اس کو حدث نہ ہو کہتے ہیں اے اللہ بخش دے اس کو رحم کر اس پر۔
Yahya related to me from Malik from Abuz Zinad from al-Araj from Abu Hurayra that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "The angels ask for blessings on each one of you as long as he is in the place where he has prayed and has not discharged anything. They say, Allah, forgive him. Allah have mercy on him. " Malik said, "I do not consider that his words, has not discharged anything refer to anything other than the discharges that break wudu."
Top