مؤطا امام مالک - کتاب قصر الصلوة فی السفر - حدیث نمبر 351
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ لَمْ يَکُنْ يَلْتَفِتُ فِي صَلَاتِهِ
نماز میں کسی طرف دیکھنا یا دستک دینا وقت حاجت کے۔
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر نماز میں التفات نہیں کرتے تھے۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Ibn Umar (RA) would never turn around when praying.
Top