مؤطا امام مالک - کتاب قصر الصلوة فی السفر - حدیث نمبر 359
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْتِي قُبَائَ رَاکِبًا وَمَاشِيًا
متفرق حدیثیں نماز کی۔
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ آتے تھے قبا میں سوار ہو کر اور پیدل۔
Yahya related to me from Malik from Nafi from Abdullah ibn Umar that when the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, used to go to Quba (to pray), he would walk as well as ride.
Top