مؤطا امام مالک - کتاب قصر الصلوة فی السفر - حدیث نمبر 361
عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اجْعَلُوا مِنْ صَلَاتِکُمْ فِي بُيُوتِکُمْ
متفرق حدیثیں نماز کی۔
عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کچھ ایک حصہ اپنی نماز میں سے اپنے گھروں میں ادا کرو۔
Yahya related to me from Malik from Hisham ibn Urwa from his father that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "Do some of the prayers in your houses."
Top