مؤطا امام مالک - کتاب قصر الصلوة فی السفر - حدیث نمبر 363
عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا جَائَ الْمَسْجِدَ وَقَدْ صَلَّی النَّاسُ بَدَأَ بِصَلَاةِ الْمَکْتُوبَةِ وَلَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا شَيْئًا
متفرق حدیثیں نماز کی۔
ربیعہ بن عبدالرحمن ؓ روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر جب آتے مسجد میں اور معلوم ہوتا کہ جماعت ہوچکی ہے تو فرض شروع کرتے اور سنتیں نہ پڑھتے۔
Yahya related to me from Malik from Rabia ibn Abi Abd ar-Rahman that if Abdullah ibn Umar arrived at the mosque and the people had already prayed, he would begin with the obligatory prayer and not pray anything before it.
Top