مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1542
عَنْ کَعْبِ الْأَحْبَارِ أَنَّهُ قَالَ إِذَا أَحْبَبْتُمْ أَنْ تَعْلَمُوا مَا لِلْعَبْدِ عِنْدَ رَبِّهِ فَانْظُرُوا مَاذَا يَتْبَعُهُ مِنْ حُسْنِ الثَّنَائِ
خوش خلقی کے بیان میں
کعب احبار نے کہا کہ جب تم کسی بندہ کا حال جاننا چاہو اس کے پروردگار کے پاس تو دیکھو لوگ اس کو کیسا کہتے ہیں۔
Yahya related to me from Malik from his paternal uncle, Abu Suhayl ibn Malik from his father that Kab al-Ahbar said, "If you want to know what a slave has with his Lord, then look at whatever good praise follows him."
Top