مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1543
عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ أَنَّهُ قَالَ بَلَغَنِي أَنَّ الْمَرْئَ لَيُدْرِکُ بِحُسْنِ خُلُقِهِ دَرَجَةَ الْقَائِمِ بِاللَّيْلِ الظَّامِي بِالْهَوَاجِرِ
خوش خلقی کے بیان میں
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ مجھ کو یہ پہنچا کہ آدمی حسن خلق کی وجہ سے رات بھر عبادت کرنے والے اور دن بھر پیاسے رہنے والے کا درجہ حاصل کرتا ہے۔
Yahya related to me from Malik that Yahya ibn Said said, "I have heard that by his good character a man can reach the degree of the one who stands in prayer at night and the one who is thirsty from fasting in the heat of the day."
Top