مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1546
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَی رَجُلٍ وَهُوَ يَعِظُ أَخَاهُ فِي الْحَيَائِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعْهُ فَإِنَّ الْحَيَائَ مِنْ الْإِيمَانِ
حیا یعنی شرم کے بیان میں
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دیکھا ایک شخص کو نصیحت کر رہا تھا اپنے بھائی کو حیاء کے بارے میں آپ ﷺ نے فرمایا جانے دے کیونکہ حیاء ایمان میں سے ہے۔
Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab from Salim ibn Abdullah from Abdullah ibn Umar that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, passed by a man who was chiding his brother about modesty. The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "Leave him. Modesty is part of iman."
Top