مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1554
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ تُعْرَضُ أَعْمَالُ النَّاسِ کُلَّ جُمُعَةٍ مَرَّتَيْنِ يَوْمَ الْاثْنَيْنِ وَيَوْمَ الْخَمِيسِ فَيُغْفَرُ لِکُلِّ عَبْدٍ مُؤْمِنٍ إِلَّا عَبْدًا کَانَتْ بَيْنَهُ وَبَيْنَ أَخِيهِ شَحْنَائُ فَيُقَالُ اتْرُکُوا هَذَيْنِ حَتَّی يَفِيئَا أَوِ ارْکُوا هَذَيْنِ حَتَّی يَفِيئَا
ملاقات ترک کرنے کے بیان میں
ابوہریرہ ؓ نے کہا ہر ہفتہ میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کے روز بندوں کے اعمال دیکھے جاتے ہیں پھر ہر مومن بندہ بخش دیا جاتا ہے مگر وہ بندہ جو اپنے بھائی سے عداوت رکھتا ہو تو حکم ہوتا ہے کہ ابھی ان دونوں کو رہنے دو یہاں تک کہ مل جائیں
Yahya related to me from Malik from Muslim ibn Abi Maryam from Abu Salih as-Samman that Abu Hurayra said, "The actions of people are presented twice each week, on Monday and Thursday. Every trusting slave is forgiven except for a slave who has enmity between him and his brother. It is said, Leave these two until they turn in tawba. Leave these two until they turn in tawba.
Top