مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1556
عَنْ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِذَا أَوْسَعَ اللَّهُ عَلَيْکُمْ فَأَوْسِعُوا عَلَی أَنْفُسِکُمْ جَمَعَ رَجُلٌ عَلَيْهِ ثِيَابَهُ
کپڑے زینت کے واسطے پہننے کا بیان
حضرت عمر ؓ نے کہا کہ جب اللہ تم کو وسعت دے تو اپنے اوپر بھی وسعت کرو اپنے کپڑے بنالو۔
Yahya related to me from Malik that he heard that Umar ibn al-Khattab said, "I love to look at a Quran reader in white garments."
Top