مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1558
عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا کَسَتْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ مِطْرَفَ خَزٍّ کَانَتْ عَائِشَةُ تَلْبَسُهُ
اون اور ریشم کے کپڑے پہننے کا بیان
حضرت عائشہ ؓ نے عبداللہ بن زبیر کو ایک کپڑا پہناتا جس میں اون اور ریشم تھا اور حضرت عائشہ بھی اس کو پہنا کرتی تھیَ
Malik related to me from Hisham ibn Urwa from his father that Aisha the wife of the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, dressed Abdullah ibn az-Zubayr in a shawl of silk which Aisha used to wear.
Top