مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1563
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَنْظُرُ اللَّهُ تَبَارَکَ وَتَعَالَی يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَی مَنْ يَجُرُّ إِزَارَهُ بَطَرًا
کپڑا بے کار لٹکانے کا بیان
ابوہریرہ ؓ سے سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے کہ نہیں نظر کرے گا اللہ قیامت کے روز اس شخص کی طرف جو اپنا تہ بند لٹکائے تکبر کے طور پر۔
Yahya related to me from Malik from Abuz-Zinad from al-Araj from Abu Hurayra that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "On the Day of Rising, Allah the Blessed, the Exalted, will not look at a person who drags his lower garment in arrogance."
Top