مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1572
قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَهُوَ يَوْمَئِذٍ أَمِيرُ الْمَدِينَةِ وَقَدْ رَقَعَ بَيْنَ کَتِفَيْهِ بِرِقَاعٍ ثَلَاثٍ لَبَّدَ بَعْضَهَا فَوْقَ بَعْضٍ
کپڑے پہننے کا بیان
انس بن مالک نے کہا میں نے حضرت عمر ؓ کو دیکھا جب کہ وہ امیر المومنی تھے ان کے دونوں مونڈھوں کے بیچ میں کرتے میں تین پیوند لگے تھے ایک کے اوپر ایک۔
Yahya related to me from Malik that Ishaq ibn Abdullah ibn Abi Talha said, "Anas ibn Malik said, I saw Umar ibn al-Khattab when he was the amir of Madina. Three patches were sewn between his shoulders, one patched over the other.
Top