مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1580
عَنْ ابْنِ بُجَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ ثُمَّ الْحَارِثِيِّ عَنْ جَدَّتِهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُدُّوا الْمِسْکِينَ وَلَوْ بِظِلْفٍ مُحْرَقٍ
مسکین کا بیان
ام بجید سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ؛ دو مسکین کو اگرچہ جلا ہوا کھر ہو۔
Yahya related to me from Malik from Zayd ibn Aslam from Ibn Bujayd (formerly al-Ansari) from his grandmother that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "Give to the very poor, if only a roasted hoof."
Top