مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1585
عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ وَسَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ کَانَا لَا يَرَيَانِ بِشُرْبِ الْإِنْسَانِ وَهُوَ قَائِمٌ بَأْسًا
کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان
ابن شہاب سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ ؓ اور سعد بن ابی وقاص کھڑے ہو کر پانی پینے میں کچھ قباحت نہیں جانتے تھے۔
Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab that Aisha, umm al-muminin and Sad ibn Abi Waqqas did not see any harm in a man drinking while standing.
Top