مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1586
عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَشْرَبُ قَائِمًا
کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان
ابو جعفر قاری نے دیکھا کہ عبداللہ بن عمر ؓ کھڑے کر پانی پیتے تھے۔
Yahya related to me from Malik that Abu Jafar al-Qari said, "I saw Abdullah ibn Umar drink while standing."
Top