مؤطا امام مالک - - حدیث نمبر 754
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ کَانَ يَشْرَبُ قَائِمًا
کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان
عبداللہ بن زبیر ؓ کھڑے ہو کر پانی پیتے تھے۔
Top