مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1588
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِلَبَنٍ قَدْ شِيبَ بِمَائٍ مِنْ الْبِئْرِ وَعَنْ يَمِينِهِ أَعْرَابِيٌّ وَعَنْ يَسَارِهِ أَبُو بَکْرٍ الصِّدِّيقُ فَشَرِبَ ثُمَّ أَعْطَی الْأَعْرَابِيَّ وَقَالَ الْأَيْمَنَ فَالْأَيْمَنَ
پانی یا شربت پلانا شروع کرنا داہنی طرف سے۔
انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کے پاس دودھ آیا جس میں کنوئیں کا پانی ملا ہوا تھا اور داہنی طرف آپ ﷺ کے بدوی تھا اور بائیں طرف ابوبکر ؓ تھے تو آپ ﷺ نے پی کر اعرابی کو دیا اور کہا پہلے داہنی طرف والے کو دو پھر جو اس سے ملا ہوا ہے پھر جو اس سے ملا ہوا ہے۔
Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab from Anas ibn Malik that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, was brought some milk which was mixed with well-water. There was a Bedouin at his right side and Abu Bakr (RA) as-Siddiq on his left. He drank and then gave it to the Bedouin and said, "The right-hand to the right-hand."
Top