مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1596
عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ عَنْ جَدَّتِهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَا نِسَائَ الْمُؤْمِنَاتِ لَا تَحْقِرَنَّ إِحْدَاکُنَّ لِجَارَتِهَا وَلَوْ کُرَاعَ شَاةٍ مُحْرَقًا
کھانے پینے کی مختلف احادیث کا بیان
عمر بن سعد بن معاذ کی دادی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اے مسلمان عورتو! نہ ذلیل کرے کوئی تم میں سے اپنے ہمسائے کو اگرچہ وہ ایک کھر جلا ہوا بکری کا بھیجے۔
Yahya related to me from Malik from Zayd ibn Aslam from Amr ibn Sad ibn Muadh from his grandmother that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "O trusting women, none of you must consider even a roasted sheeps trotter too small to give to her neighbour."
Top