مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1600
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ سُئِلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ عَنْ الْجَرَادِ فَقَالَ وَدِدْتُ أَنَّ عِنْدِي قَفْعَةً نَأْکُلُ مِنْهُ
کھانے پینے سے متعلق مختلف احادیث کا بیان
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر ؓ سے ٹڈی کے بارے میں (حلال ہے یا حرام) پوچھا گیا تو کہا حضرت عمر ؓ نے میں چاہتا ہوں کہ میرے پاس ایک زنبیل ہوتی ٹڈیوں کی کہ میں ان کو کھایا کرتا۔
Yahya related to me from Malik from Ishaq ibn Abdullah ibn Abi Talha that Anas ibn Malik said, "I saw Umar ibn al-Khattab when he was amir al-muminin being given a sa of dates, and he ate all of them, even the inferior ones." Yahya related to me from Malik from Abdullah ibn Dinar that Abdullah ibn Umar said, Umar ibn al-Khattab was asked about locusts. He said, I would like to have a basket of them, from which we could eat. "
Top