مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1616
عَنْ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يُرِدْ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُصِبْ مِنْهُ
بیمار کے ثواب کا بیان
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے کہ جس شخص کے ساتھ اللہ جل جلالہ بہتری کرنا چاہتا ہے اس پر مصبتیں ڈالتا ہے۔
Yahya related to me from Malik that Muhammad ibn Abdullah ibn Abi Sasaca said that he heard Abul-Hubab Said ibn Yasar say that he had heard Abu Hurayra say, "The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, Allah afflicts the one for whom He desires good."
Top