مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1622
عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ قَالَ بَلَغَنِي أَنَّ سَعْدَ بْنَ زُرَارَةَ اکْتَوَی فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الذُّبْحَةِ فَمَاتَ
بیما کے علاج کا بیان
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ سعد بن زرارہ نے داغ لیا رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں خناق کی بیماری میں تو مرگئے۔
Yahya related to me from Malik that Yahya ibn Said said, "I heard that Sad ibn Zurara cauterized himself because of a pain in the throat accompanied by blood and he died."
Top