مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1627
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِإِحْفَائِ الشَّوَارِبِ وَإِعْفَائِ اللِّحَی
بالوں کا بیان
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مونچھوں کے مونڈنے اور داڑھیوں کے چھوڑ دینے ( بڑھانے) کا حکم دیا۔
Yahya related to me from Malik from Abu Bakr (RA) ibn Nafi from his father Nafi from Abdullah ibn Umar that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, ordered the moustache to be trimmed and the beard to be left.
Top