مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1630
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ يَکْرَهُ الْإِخْصَائَ وَيَقُولُ فِيهِ تَمَامُ الْخَلْقِ
بالوں کا بیان
عبداللہ بن عمر مکروہ جانتے تھے خصی کرنے کو اور کہتے تھے کہ خصیے رکھنے میں پیدائش کو پورا کرنا ہے۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar disapproved of castration and said, "The completeness of the created form is in the testicles."
Top