مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1677
و حَدَّثَنِي مَالِك عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حَمْزَةَ وَسَالِمٍ ابْنَيْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الشُّؤْمُ فِي الدَّارِ وَالْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ
جس کی نحوست سے بچنا چاہیے۔
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے فرمایا رسول اللہ ﷺ نے کہ نحوست گھر، عورت اور گھوڑے میں ہوتی ہے
Top