مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1700
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَالَ لِأَخِيهِ کَافِرٌ فَقَدْ بَائَ بِهَا أَحَدُهُمَا
بری بات چیت کا بیان
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس نے اپنے بھائی کو کافر کہا تو دونوں میں سے ایک کافر ہوگیا۔
Malik related to me from Abdullah ibn Dinar from Abdullah ibn Umar that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "If a man says to his muslim brother, O kafir! it is true about one of them."
Top