مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1703
عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ أَنَّ عِيسَی ابْنَ مَرْيَمَ لَقِيَ خِنْزِيرًا بِالطَّرِيقِ فَقَالَ لَهُ انْفُذْ بِسَلَامٍ فَقِيلَ لَهُ تَقُولُ هَذَا لِخِنْزِيرٍ فَقَالَ عِيسَی ابْنُ مَرْيَمَ إِنِّي أَخَافُ أَنْ أُعَوِّدَ لِسَانِي الْمَنْطِقَ بِالسُّوئِ
بری بات چیت کا بیان
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ حضرت عیسیٰ کے سامنے ایک سور آیا راہ میں، آپ نے فرمایا چلا جا سلامتی سے، لوگوں نے کہا آپ سور سے اس طرح فرماتے ہیں؟ آپ نے فرمایا کے میں ڈرتا ہوں کہ کہیں میری زبان کو بری بات چیت کی عادت نہ ہوجائے۔
Malik related to me from Yahya ibn Said that Isa ibn Maryam encountered a pig on the road. He said to it, "Go in peace." Somebody asked, "Do you say this to a pig?" Isa said, "I fear lest I accustom my tongue to evil speech."
Top