مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1727
عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَعْطُوا السَّائِلَ وَإِنْ جَائَ عَلَی فَرَسٍ
صدقے کی فضیلت کا بیان
زید بن اسلم سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ دو وسائل کو اگرچہ آئے وہ گھوڑے پر۔
Malik related to me from Zayd ibn Aslam that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "Give to a beggar even if he comes on a horse."
Top