مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1735
عَنْ مَالِک أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِآلِ مُحَمَّدٍ إِنَّمَا هِيَ أَوْسَاخُ النَّاسِ
صدقہ مکروہ ہے اس کا بیان
امام مالک کو پنہچا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ درست نہیں ہے صدقہ محمد ﷺ کی آل کو کیونکہ یہ میل ہے لوگوں کا۔
Yahya related to me from Malik that he heard that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "Sadaqa to the family of Muhammad is not halal. It is only peoples impurities."
Top