مؤطا امام مالک - کتاب مساقات کے بیان میں - حدیث نمبر 1300
عَنْ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنْ کِرَائِ الْأَرْضِ بِالذَّهَبِ وَالْوَرِقِ فَقَالَ لَا بَأْسَ بِهِ
کراء الارض زمین کو کرایہ پر دینے کے بیان میں
سعید بن مسیب سے ابن شہاب نے پوچھا زمین کو کرایہ پر دینا سونے یا چاندی کے بدلے میں درست ہے کہا ہاں کچھ قباحت نہیں۔
Malik related to me that Ibn Shihab said, "I asked Said ibn al-Musayyab about renting land for gold or silver, and he said, There is no harm in it. "
Top