مؤطا امام مالک - کتاب نذروں کے بیان میں - حدیث نمبر 938
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدْرَکَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَهُوَ يَسِيرُ فِي رَکْبٍ وَهُوَ يَحْلِفُ بِأَبِيهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاکُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِکُمْ فَمَنْ کَانَ حَالِفًا فَلْيَحْلِفْ بِاللَّهِ أَوْ لِيَصْمُتْ عَنْ مَالِک أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ
قسم کے بیان میں مختلف احادیث
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ملے عمر بن خطاب سے اور وہ جا رہے تھے سواروں میں اور قسم کھا رہے تھے اپنے باپ کی فرمایا آپ ﷺ نے اللہ جل جلالہ منع کرتا ہے تم کو اس بات سے کہ قسم کھاؤ تم اپنے باپو کی جو شخص تم میں سے قسم کھانی چاہے تو اللہ کی قسم کھائے یا چپ رہے۔ امام مالک کو پہنچا رسول اللہ ﷺ فرماتے تھے قسم مقلب القلوب کی۔
Yahya related to me from Malik from Nafi from Abdullah ibn Umar that one time the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, was speaking to Umar ibn al-Khattab while he was travelling with a troop and Umar swore by his father and he (the Messenger) said, "Allah forbids you to swear by your fathers. If anyone swears, let him swear by Allah or keep silent."
Top