مؤطا امام مالک - کتاب نکاح کے بیان میں - حدیث نمبر 1015
عَنْ ابْنِ شِهَابٍ وَبَلَغَهُ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ أَنَّهُمَا کَانَا يَقُولَانِ إِذَا نَکَحَ الْحُرُّ الْأَمَةَ فَمَسَّهَا فَقَدْ أَحْصَنَتْهُ قَالَ مَالِک وَکُلُّ مَنْ أَدْرَکْتُ کَانَ يَقُولُ ذَلِکَ تُحْصِنُ الْأَمَةُ الْحُرَّ إِذَا نَکَحَهَا فَمَسَّهَا فَقَدْ أَحْصَنَتْهُ
احصان کا بیان
ابن شہاب اور قاسم بن محمد کہتے ہیں اگر آزاد شخص نے لونڈی سے نکاح کیا اور اس سے جماع کیا تو وہ محصن ہوگیا۔
Top