مشکوٰۃ المصابیح - آداب کا بیان - حدیث نمبر 4566
اجازت حاصل کرنے کا بیان
اے ایمان والو اپنے گھروں کے علاوہ دوسرے گھروں میں اس وقت تک داخل نہ ہو جب تک کہ گھر والوں سے اجازت حاصل نہ کرلو اور ان کو سلام نہ کرلو۔ اس بارے میں مسنون طریقہ یہ ہے کہ دروازے پر کھڑے ہو کر اہل خانہ کو مخاطب کر کے یوں کہا جائے کہ السلام علیکم کیا میں اندر آسکتا ہوں۔
Top