مشکوٰۃ المصابیح - آداب کا بیان - حدیث نمبر 4652
عن عبد الله بن الحارث بن جزء قال ما رأيت أحدا أكثر تبسما من رسول الله صلى الله عليه وسلم . رواه الترمذي
آنحضرت ﷺ بہت مسکراتے تھے۔
حضرت عبداللہ بن حارث بن جزء ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم ﷺ سے زیادہ کسی اور شخص کو مسکراتے نہیں دیکھا۔ (ترمذی)
Top