مشکوٰۃ المصابیح - آداب کا بیان - حدیث نمبر 4719
وعنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من دعا رجلا بالكفر أو قال عدو الله وليس كذلك إلا حار عليه . متفق عليه
کسی شخص کو دشمن اللہ نہ کہو
اور حضرت ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص کسی کو کافر کہہ کر پکارے یا کسی کو اللہ کا دشمن کہے اور وہ واقعتًا ایسا نہ ہو تو اس کا کہا ہوا خود اس پر لوٹ پڑتا ہے یعنی کہنے والاخود کافر یا اللہ کا دشمن ہوجاتا ہے۔ (بخاری، مسلم)
Top