مشکوٰۃ المصابیح - اذان کا بیان - حدیث نمبر 698
وَعَنْ اَبِی سَعِیْدٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَلْاَرْضُ کُلُّھَا مَسْجِدٌ اِلَّا الْمَقْبُرَۃَ وَالْحَمَّامَ۔(رواہ ابوداؤدوالترمذی والدارمی)
مساجد اور نماز کے مقامات کا بیان
اور حضرت ابوسعید ؓ راوی ہیں کہ سرور کائنات ﷺ نے فرمایا مقبرہ اور حمام کے علاوہ ساری زمین مسجد ہے، کہ (ہر جگہ نماز پڑھی جاسکتی ہے۔ (جامع ترمذی، دارمی)
Top