مشکوٰۃ المصابیح - پاکی کا بیان - حدیث نمبر 372
وعَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَبَّاسٍص قَالَ تَوَضَّاَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم مَرَّۃً مَرَّۃً لَّمْ ےَزِدْ عَلٰی ھٰذَا۔ (صحیح البخاری)
وضو کی سنتوں کا بیان
اور حضرت عبداللہ ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ سرکار دو عالم ﷺ نے ایک ایک مرتبہ وضو کیا (یعنی تمام اعضاء وضو کو صرف ایک ایک مرتبہ دھویا اور اس پر زیادہ نہیں کیا۔ (صحیح البخاری )
Top