مشکوٰۃ المصابیح - پاکی کا بیان - حدیث نمبر 426
وَعَنْ عَائِشَۃَرَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا قَالَتْ کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا کَانَ جُنُبًا فَاَرَادَ اَنْ ےَّاُکَل اَوْ ےَنَامَ تَوَضَّأَ وُضُوْئَہُ لِلصَّلٰوۃِ۔(صحیح البخاری و صحیح مسلم)
غسل کا بیان
اور حضرت عائشہ صدیقہ ؓ فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم ﷺ حالت ناپاکی میں ہوتے اور کھانا کھانے یا سونے کا ارادہ فرماتے تو نماز کے وضو کی طرح وضو کرلیتے۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)
Top