مشکوٰۃ المصابیح - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 4190
وعن جابر قال : كان ينبذ لرسول الله صلى الله عليه وسلم في سقائه فإذا لم يجدوا سقاء ينبذ له في تور من حجارة . رواه مسلم
آنحضرت ﷺ کے لئے نبیذ بنانے کا ذکر
اور حضرت جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ کے لئے مشک میں نبیذ بنائی جاتی تھی اور اگر کسی وقت مشک نہ ملتی تو پھر آپ ﷺ کے لئے پتھر کے برتن میں نبیذ بنائی جاتی تھی۔ (مسلم )
Top