مشکوٰۃ المصابیح - طب کا بیان - حدیث نمبر 4447
وعنه مرسلا قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من احتجم أو اطلى يوم السبت أو الأربعاء فلا يلومن إلا نفسه في الوضح . رواه في شرح السنة . ( حسن )
پچھنے لگوانے کے دن
اور حضرت زہری ؓ بطریق ارسال کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص ہفتہ یا بدھ کے دن بھری ہوئی سینگی کھنچوائے یا (اپنے بدن کے کسی عضو پر) لیپ کرے تو وہ کوڑھ میں مبتلا ہوجانے کی صورت میں اپنے آپ کو ملامت کرے۔ (شرح السنۃ،
Top