مشکوٰۃ المصابیح - لباس کا بیان - حدیث نمبر 4283
وعنه قال : كان خاتم النبي صلى الله عليه وسلم في هذه وأشار إلى الخنصر من يده اليسرى . رواه مسلم
أنحضرت ﷺ کی انگوٹھی کا نگینہ
اور حضرت انس ؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی (اس انگلی) میں تھی! حضرت انس ؓ نے یہ کہہ کر بائیں ہاتھ کی چھنگلیا کی طرف اشارہ کیا۔ (مسلم )
Top