مشکوٰۃ المصابیح - لباس کا بیان - حدیث نمبر 4312
کنگھی کرنے کا بیان
ترجل عربی زبان میں کنگھی کرنے کو کہتے ہیں، خواہ اس کا تعلق سر میں کنگھی کرنے کا ہو یا داڑھی میں لیکن عام طور پر ترجل کا استعمال سر میں کنگھی کرنے کے معنی میں ہوتا ہے اور داڑھی میں کنگھی کرنے کو تسریح کے لفظ سے بیان کرتے ہیں۔
Top