مشکوٰۃ المصابیح - نماز استسقاء کا بیان - 1471
" استسقاء " کے لغوی معنی ہیں " پانی طلب کرنا " اور اصطلاح شریعت میں اس کا مطلب ہے " قحط اور خشک سالی میں طلب بارش کے لئے بتائے گئے طریقوں کے مطابق نماز پڑھنا اور دعا کرنا۔ "
Top