مشکوٰۃ المصابیح - نماز کا بیان - حدیث نمبر 715
ستر ڈھانکنے کا بیان
نماز صحیح طور پر ادا ہونے کی جہاں اور بہت سی شرائط ہیں ان میں ایک شرط ستر (یعنی شرم) گاہ کا چھپانا بھی ہے۔ چناچہ مشکوٰۃ کے مصنف اس باب میں اسی سلسلہ کی حدیثیں بیان کریں گے اس کے علاوہ اس باب میں مصنف ان لباسوں کے بارے میں بھی احادیث نقل کریں گے جن میں رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام نے نمازیں میں پڑھیں ہیں۔
Top