مشکوٰۃ المصابیح - کھانوں کے ابواب - حدیث نمبر 4122
وعن يوسف بن عبد الله بن سلام قال : رأيت النبي صلى الله عليه وسلم أخذ كسرة من خبز الشعير فوضع عليها تمرة فقال : هذه إدام هذه وأكل . رواه أبو داود
کھجور سالن کی جگہ
اور حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام ؓ کہتے ہیں کہ (ایک دن کہ نبی کریم ﷺ نے جو کی روٹی کا ایک ٹکڑا لیا اور اس پر کھجور رکھ کر فرمایا کہ یہ اس روٹی کے ٹکڑے کا سالن ہے۔ (ابوداؤد )
Top