مشکوٰۃ المصابیح - ممنوع چیزوں یعنی ترک ملاقات انقطاع تعلق اور عیب جوئی کا بیان - حدیث نمبر 3685
وعن عمر رضي الله عنه قال : عملت على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم فعملني . رواه أبو داود
عامل کی اجرت
اور حضرت عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ کے زمانے میں مجھے عامل بنایا گیا اور اس کی اجرت (تنخواہ) مجھ کو دی گئی۔ (ابوداؤد)
Top