مشکوٰۃ المصابیح - غصہ اور تکبر کا بیان - حدیث نمبر 4973
وعن رجل من مزينة قال قالوا يا رسول الله ما خير ما أعطي الإنسان ؟ قال الخلق الحسن رواه البيهقي في شعب الإيمان وفي شرح السنة عن أسامة بن شريك
خوش خلقی بہترین عطیہ خداوندی ہے
اور قبیلہ مزنیہ کے ایک شخص نے بیان کیا کہ صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ جو چیزیں انسان کو عطا کی گئی ہیں ان میں سے بہترین چیز کیا ہے تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا خوش خلقی اس روایت کو بہیقی نے شعب الایمان میں نقل کیا ہے اور شرح السنہ میں یہ روایت اسامہ بن شریک سے منقول ہے۔
Top