مشکوٰۃ المصابیح - رونے اور ڈرنے کا بیان - حدیث نمبر 5230
وعن عثمان بن عفان قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من كانت له سريرة صالحة أو سيئة أظهر الله منها رداء يعرف به .
اللہ تعالیٰ ہر پوشیدہ اچھی یا بری عادت کو آشکارا کردیتا ہے
حضرت عثمان بن عفان ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔ جس شخص کے اندر کوئی اچھی یا بری عادت وخصلت چھپی ہوئی ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس عادت وخصلت کو نمایا کرنے والے کوئی ایسی چیز پیدا کردیتا ہے جس کے ذریعہ وہ شخص اس عادت وخصلت کے ساتھ شناخت کرلیا جاتا ہے۔
Top